Our Successful Graduates
Real students. Real growth. Real results.
Verified Alumni
Graduates who are actively earning and recognized in the market.
Ameer Moavia
PeshawerGraphic Designer
Graphic Design Batch 4
Muhammad Sohile
MianwaliSenior Graphic Designer
Graphic Design Batch 1
Video Testimonials
Watch real students talk about their journey.
What Our Alumni Say
"ماشاءاللہ زبردست کورس رہا اپ سے دبانا گزارش ہے کہ Ai for ULAMA , graphic design AI کورس بھی اپلوڈ کر دیا جائے تاکہ ہم ہندوستان سے بیٹھ کر کے بھی فائدہ اٹھا سکیں"
"بہترین ماشاء اللہ ۔ میں مدت سے کوئی ایسا کورس ڈھونڈ رہا تھا۔ یقینی بات ہے بے پناہ فائدہ ہوا۔ سمت پہلے سے ہی منتخب تھی البتہ اس پر مزید شرح صدر ہو گیا ہے۔ جزاک اللہ"
"بھائی اعجازاللہ خان سے تعلق ایک عرصہ دراز سے ہے ، ان کا اندازِ بیاں سادہ ہے جو ایک گاؤں کا سادہ سا طالبعلم بھی سمجھ کر آگے بڑھ سکتا ہے ، اور اس جدید دور میں اتنا سادہ سا انداز لیکر کسی کو کچھ سکھانا یقیناََ کسی نعمت سے کم نہیں اور اس شعر کا مصداق ہیں۔۔۔ شعر:ـ اب جس کے جی میں آئے وہ لے اس سے روشنی۔ ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان سے سیکھ کر اسکو کسبِ حلال کیلئے استعمال کی توفیق دے اور اعجازاللہ بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم"
"ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔ مختصر وقت میں ۔۔۔ ڈیزائن کے حوالے سے بہترین معلومات ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقی دی"
"Excellent"
"کورس مزید تفصیل سے اگر ہو جائے تو بہت زبردست ہوگا"
"Good"
"بہت بہترین کورس تھا"
"اللہم زد فزد"
You Could Be Our Next Success Story
Don't wait to start building the career you deserve. Join thousands of students who have transformed their lives with our premium programs.
Explore Courses