Course Curriculum
Module 1: MS Word Free Course
Video testimonials
Student Success Stories
Is course ke graduates ki zubani — real experience.
Course Reviews
★★★★☆ 4.8"Amazing course ❤️"
"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے سر اعجاز اللہ خان صاحب سے جیم اکیڈمی کی ویب سائٹ پہ ایم ایس ورڈ کا کورس پڑھا الحمدللہ میں بہت مطمئن ہوں بہت ہی اچھے انداز میں سر نے سب کچھ سمجھایا اللہ پاک سر اعجاز اللہ خان صاحب کی عمر علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین"
"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے سر اعجاز اللہ خان صاحب سے جیم اکیڈمی کی ویب سائٹ پہ ایم ایس ورڈ کا کورس پڑھا الحمدللہ میں بہت مطمئن ہوں بہت ہی اچھے انداز میں سر نے سب کچھ سمجھایا اللہ پاک سر اعجاز اللہ خان صاحب کی عمر علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین"
"سر اعجاز اللہ خان صاحب بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے بہت احسن انداز سے سمجھایا جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🥰"
"الحمد للہ جیم اکیڈمی سے ایم ایس ورڈ کورس کیا جو انتہائی عام فہم آسان طریقہ تدریس کے ساتھ سر اعجاز اللہ خان نے پڑھایا اس کورس کے کرنے کے بعد الحمد للہ اپنے ادارہ کے لیے بہت سارا کام میں نے ایم ایس ورڈ میں کیا جس کی وجہ سے بہت سارے کام آسان ہو گے۔جہاں کہیں کمی کا محسوس ہوتی ہے میں پھر اس کورس کا متعلقہ حصہ دیکھ لیتا ہوں اور کام مکمل ہو جاتا ہے۔دوبارہ کورس دیکھتے ہوئے بھی بہت ساری نئی چیزیں سامنے آئی کہ اس ٹول سے یہ کام آسانی سے ہو جاتا ہے اس کے بعد سے پھر اسی ٹول سے کام شروع کر دیا۔رزلٹ کارڈ۔ بچوں کا مکمل ریکارڈ سارا میں نے ایم ایس ورڈ میں بنا کر رکھا ہوا ہے۔ اللہ تعالی سر اعجاز اللہ خان کو صحت و تندرستی والی عافیت کے ساتھ ایمان کی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین"
"Aoa sir yeeh course waqi buhat acha tha yaqeen kre ap bhi eik Dafa, kr ke Dekhe thank you"
"Good"
"The great Teacher for any body. And hard worker. And Nice Teach fully..."
"MashAllah buht acha course tha buht kuch seekny ko mela Allah jaza e khair Atta farmayr"
"Completing this MS Word course has been an incredibly rewarding experience. I’ve gained valuable skills that will enhance my productivity and efficiency in both academic and professional settings. From mastering basic formatting to learning advanced features like mail merge, tables of contents, and collaborative editing, the course has equipped me with the tools to create polished and professional documents. The hands-on exercises and practical examples made the learning process engaging and effective. I now feel confident in navigating Word’s features, saving time, and presenting my work more professionally. This course has been a great investment in my skill development, and I look forward to applying what I’ve learned in real-world tasks."
"good for me"
"gooooood"
"Better"
Meet Your Instructor
-
Ijaz Ullah Khan
Senior
Ijaz Ullah Khan is a digital strategist, AI trainer, and entrepreneur, founder of Jeem Academy and Trivx Solutions.
He focuses on helping students and professionals learn practical AI and digital skills that lead to real earning opportunities. His approach is simple, practical, and focused on real-world results.
For more details, visit: ijazullahkhan.com