This course provides a structured and hands-on introduction to AI tools that can aid in lecture preparation, fatwa drafting, khutbah writing, Islamic research, visual and video content creation, and more. Special focus is given to Prompt Engineering, enabling scholars to communicate effectively with tools like ChatGPT, and to leverage platforms like DALL·E and Sora for ethical educational use.
But this course goes beyond technical skills, it also dives into Shariah and ethical frameworks surrounding the use of AI. Scholars will explore issues of permissibility, ownership, image creation, and the broader implications of automation in Islamic contexts.
By the end of the course, participants will not only understand how AI works, but how to harness its power responsibly, strengthening their da’wah, education, and research for the digital age.
What You Will Learn
- Respect and etiquette of AI for Islamic scholars
- Effective prompting for Islamic use
- Writing authentic articles and research with AI
- Real-world daily life cases and challenges
- How to earn using AI skills
- Practical projects using AI tools
- Ethical and responsible use of AI
Course Curriculum
Module 1: AI for Ulama
Video testimonials
Student Success Stories
Is course ke graduates ki zubani — real experience.
Course Reviews
★★★★☆ 4.9"Excellent"
"کورس مزید تفصیل سے اگر ہو جائے تو بہت زبردست ہوگا"
"Good"
"بہت بہترین کورس تھا"
"اللہم زد فزد"
"ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی بہترین کورس تھا ، بہت سی چیزوں سے آگاہی حاصل ہوئی اور بہت سے فوائد حاصل ہوئے ، دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق خاص طور پر علماء و طلباء کے یہ کورس نہایت ہی مفید ہے ، ہر ایک کو یہ کورس ضرور کرنا چاہیے ۔ جزاک اللہ خیرا سر اعجاز اللہ خان صاحب و جیم اکیڈمی"
"Jazakallah"
"Very good experience"
"Good"
"Masha allah. Bohot hi umdah andaz he sir ka"
"very useful and informative course"
"Very informative course, highly recommended!"
"میں نے محترم سر اعجاز اللہ خان صاحب کا (Ulama for AI) کا کورس مکمل کیا ہے، اور یہ کورس میرے لیے بلا مبالغہ ایک بہترین تجربہ تھا۔۔۔ سر اعجاز اللہ نہایت علمی، مہربان اور تجربہ کار استاد ہیں، جو مشکل ترین موضوعات کو بھی آسان انداز میں سمجھانے کا ہنر رکھتے ہیں۔۔۔ کورس کا مواد بہت جامع اور عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق تھا، جس میں بنیادی تصورات سے لے کر عملی تطبیق (practical application) تک سب کچھ شامل تھا۔ سب سے متاثر کن بات یہ تھی کہ انہوں نے AI جیسے جدید اور تکنیکی موضوع کو اسلامی اقدار کے ساتھ جوڑ کر نہایت مؤثر طریقے سے سکھایا۔۔۔ کلاسز میں باقاعدگی، سوالات کے جوابات، اور تربیتی انداز نے سیکھنے کا عمل بہت آسان اور دلچسپ بنا دیا۔ میں ہر اس شخص کو یہ کورس کرنے کی پُرخلوص تجویز دوں گا جو AI کے میدان میں قدم رکھنا چاہتا ہو۔۔۔ اور رہنمائی کی تلاش میں ہو۔۔ جزاکم اللہ خیراً، سر اعجاز اللہ خان صاحب، ا"
"I recently completed a one week short course through JEEM Academy under the guidance of Sir Ijazullah Khan. Ma Sha Allah, his teaching style was exceptional clear, insightful, and truly inspiring. Despite the short duration, Sir Ijazullah managed to deliver an impactful learning experience that has opened many new pathways for me. He is not only a highly knowledgeable instructor but also a genuinely kind and compassionate individual. I look forward to continuing my learning journey with him in the future, In Sha Allah. May Allah Almighty bless Sir Ijazullah Khan and the entire JeeM Academy team with continued growth and success. Highly recommended!"
"Ma sha Allah boht acha course tha or iski fees b boht kam thi r boht hi zyda mahloomat mili Allah Sy Dua hai Jeem Academy ko mazeed kamyab kry Ameen also Thanks Mentor Sir Ijaza Ullah Khan Sab"
"ماشاءاللہ بھترین کورس تھا کم وقت میں بیت کچھ سیکھنے کو ملا"
""ماشاءاللہ بھترین کورس کروایا آپ نے" (جیسے کورس نایاب ویسے سمجھانے کا انداز نایاب)"
"Course is valuable"
"سر اعجاز اللہ خان صاحب بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے بہت احسن انداز سے سمجھایا جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🥰"
"Masha Allah, this course from Jeem Academy was great, we got to learn a lot, and I hope you will continue to launch such quality courses at low cost."
"Best Course"
"Mashallah"
"ماشاء اللہ بہت ہی مفید کورس رہا۔اللہ استاد محترم اعجاز اللہ خان صاحب کو سدا سلامت رکھے اور ہمیں ان سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے"
"It was a great course, I learned a lot, it was a lot of fun."
"Jeemacademy is a good institute and sir sir ijaaz ul allah best teacher ❤️"
"السلام علیکم، میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے حال ہی میں آپ کا کورس مکمل کیا، اور اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ نہ صرف میری معلومات میں اضافہ ہوا، بلکہ میرے اعتماد میں بھی بہتری آئی۔ آپ کی محنت، رہنمائی اور علم بانٹنے کے انداز نے میرے سیکھنے کے عمل کو بہت آسان اور مفید بنایا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کے علم میں برکت دے۔ خلوص کے ساتھ، محمد ابوبکر راجپوت"
"ماشاءاللہ بہت اچھا کورس تھا لیکن فری والے دور رہے اللہ تعالیٰ مزید ترقی دی"
"السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ کورس بہت ہی اعلیٰ ہے جس علماء کرام و دیگر احباب بہت جلد اے آئی جیسی جدید ٹیکنالوجی سے متعارف ہو جاتے ہیں بلکہ اس کا استعمال بہت اچھے سے جان لیتے ہیں جس سے ان کو اپنی فیلڈ میں بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے بالخصوص گرافکس ڈیزائنر کے لئے یہ بہت شاندار کورس رہا جیم اکیڈمی اور بالخصوص سر اعجاز کا مشکور ہوں"
"Excellent experience with this course Thanks Sir Ijaz"
"very good course bohat fida howa sir thankyou so much"
"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سر جی آپکا اور آپکی پوری ٹیم کا میں بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے بارے سوچا اور ہمیں آپ نے بہت کچھ سکھایا اور الحمدللہ کافی کچھ ہم نے اس کورس میں سیکھا ہے اور آگے مزید بڑھنے کا ارادہ ہے کورس کا ہمیں بہت ہی زیادہ فائیدہ ہوا الحمدللہ ایسی ایسی چیزیں جاننے کو ملی کہ جنکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے اللہ پاک آپکو اور پوری ٹیم کو خوش رکھے اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں اور ترقیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین"
"Alhamdulillah, I had the opportunity to learn the AI for Ulama course from Jeem Academy, and it was an amazing experience. Our mentor, Sir Ijaz Ullah Khan, taught us with so much clarity, patience, and dedication. His way of explaining even the most technical topics made everything easy to understand, even for someone like me who didn’t have a tech background. What I really appreciated was how he connected AI with Islamic scholarship in a very thoughtful and respectful way. It made me realize how important it is for Ulama to stay updated with modern tools while staying rooted in tradition. This course truly changed the way I look at technology. I’m thankful to Sir Ijaz and Jeem Academy for this beautiful learning journey. May Allah reward them for their efforts. Ameen."
"اے آئی کا بیسک کورس تھا کچھ نئے چیزیں سیکھنے کوملے"
"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر اجاز اللہ صاحب اپنے بہترین کورس کروایا جس میں مجھے الحمدللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا سب سے بڑھ کر کے یہ ہے کہ میں الحمدللہ اپ نے بیانات اے ائی سے ہی جنریٹ کروا رہا ہوں اب مجھے زیادہ بیان تیار کرنے کے لیے تگ و دو نہیں کرنی پڑتی"
"اسلام علیکم میں آج آپ کو ایک زبردست تجربے کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ میں نے ج اکیڈمی سے اے آئی کا سات دن کا کورس کیا ہے، اور یقین کریں، یہ سات دن میرے کیریئر کا رخ بدلنے والے ثابت ہوئے! ہمارے ٹیچر تھے جناب اعجاز اللہ خان صاحب، جن کا پڑھانے کا انداز بہت ہی energetic اور engaging تھا۔ ہمیں نہ صرف اے آئی کی تھیوری سکھائی گئی بلکہ چیٹ جی پی ٹی، میڈجورنی، اور دیگر tools پر ہینڈز آن پریکٹس بھی کروائی گئی۔ سب سے خاص بات یہ تھی کہ beginners کو بھی ہر چیز step-by-step سمجھائی گئی، بغیر کسی technical jargon کے۔ اب میں خود اپنی چھوٹی موٹی AI-based services بنا سکتا ہوں!"
"سر اعجازاللہ خان صاحب سے اے آٸ فار علماء کورس پڑھا ۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔ سر نے ان سات کلاسسز میں وہ کچھ سمجھایا جو لوگ مہینوں میں ہزاروں روپے لیکر بھی نہیں سمجھاتے ۔۔ شکریہ جیم اکیڈمی شکریہ اعجازاللہ خان صاحب"
"جی میں نے مکمل کورس دیکھا ہے اور پرکیٹس وغیرہ بھی کی ہے ماشاءاللہ کافی دلچسپ اور معلوماتی کورس ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے"
"السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے اپ سب خیر خیریت سے ہوں گے ۔ دو ہفتے پہلے میں نے یہ کورس جوائن کیا تھا اور اج کورس ختم کر دیا بہت فائدہ ہوا کافی نئی معلومات مل گئی خاص طور پر جو سر اعجاز اللہ کے پڑھانے کا انداز ہے اس کا بہت مزہ اگیا انشاءاللہ اپ لوگوں کا یہ قدم بہت مفید ثابت ہوگا اور لوگوں کی تربیت میں علماء کرام کیلئے بہت فائدہ مند رہے گا اللہ تعالی اپ لوگوں کو جزائے خیر دے والسلام مفتی شاکر اللہ خان سواتی (گرافکس ڈیزائنر)"
"Alhamdulillah Sir Ijaz Ullah Khan Bhut Shukria.. Artificial Intelligence ke hawale se kaafi saari cheezen seekhne ka wasila bane. Allah Kareem Apko Salamat Rkhe. me course Complete karne me kafi lait raha lekin dair aaye dururst aaye, bhur mufeed raha ye course. 1 bar phir jazakallah"
"It was really help full, and I have started using Ai in my daily life work."
"BEST COURSE For Ulama"
Meet Your Instructor
-
Ijaz Ullah Khan
Senior
Ijaz Ullah Khan is a digital strategist, AI trainer, and entrepreneur, founder of Jeem Academy and Trivx Solutions.
He focuses on helping students and professionals learn practical AI and digital skills that lead to real earning opportunities. His approach is simple, practical, and focused on real-world results.
For more details, visit: ijazullahkhan.com